: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) سلما ن خا ن کو 1998 میں دو چنکا را ہر ن اور بلیک بک کو ما ر نے کے سلسلہ میں سپر یم کو ر ٹ نے نو ٹس جا ر ی کیا ہے۔ 47
سا لہ ایکٹر کو بلیک بک کو ما ر نے کا قصو ر وا ر پا یا تھا۔ ا س کیس کے سلسلہ میں سلما ن خا ن دو با ر جیل جا چکے ہیں ۔ فلم ‘‘ ہم سا تھ سا تھ ہیں ‘‘ کی شو ٹنگ کے د وران ہر ن کو ما رنے کا وا قعہ پیش آ یا تھا ۔